the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی ووڈ میں شاہ رخ خان جہاں اپنے دوستوں کو قیمتی تحفے دینے کے لیے مشہور ہیں وہیں وہ اپنے ملازمین کو بھی نوازنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور ویلنٹائن ڈے کو وہ بھلا کیسے بھول جاتے اور اس موقع پر انہوں نے اپنے پروڈکشن ہاؤس میں کام کرنے والی خواتین کو خوش کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی خواتین ملازمین



کو خصوصی طور پر اپنے دفتر میں بلایا جہاں انہوں نے ملازمین سے بالمشافہ ملاقات کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اس موقع پر ملازمین کی بھی خوشی دیدنی تھی۔اس ملاقات میں شاہ رخ خان ملازمین کو اپنے مخصوص انداز میں تحفے تحائف دینا نہ بھولے، کنگ خان کی جانب سے اپنی ٹیم کی تمام خواتین کو تحفے میں گلاب کے پھول، مہنگے ہینڈ بیگز اور بہترین اسمارٹ فونز شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.